یہ پیغام اخبار میں دینے پر عوام کہ شرم سے ڈوب مرنا چاہیے یا اُس کہ جس نے یہ پیغام دیا ہے
عوام جس کو بجلی پوری نہی مل رہی اور اس پر نا جائز بلوں کی بھرمار اتنی مہنگی بجلی بیچنے کے باوجود یہ گندی نسل کے لوگ بجلی پوری نہی دے رہے اور اخبارات میں پیغامات دے رہے ہیں
بجلی کا احساس ذمہ داری کے ساتھ
بے غیرتو! تم لوگ بھی اپنی زمہ داری سمجھو صرف عوام کو لوٹنے کے لیے بیٹھے ہو
جب آدھی آدھی رات کو بچے بوڑھے عورتیں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے تنگ ہو رہے ہوتے ہیں اور گھروں سے باھر بیٹھ کے اللہ سے ٹھنڈی ہوا کی دعایئں اور تم کتوں کو گالیاں دے رہے ہوتے ہیں تب تم کتوں کو نہیں پتا ہوتا کہ تم لوگوں پہ بھی کوئی ذمہ داری ہے
عوام کو اس طرح کے پیغام تب دو جب عوام کہ کوئی فری سہولت مہیا کر رہے ہو۔
مگر ایسا ہو نہیں سکتا کیو نکہ ان سب چیزوں کے لئے ضمیر ، غیرت اور انسانیت کا ہونا بہت ضروری ہے جو تم کتوں میں نہی ہے
Saturday, June 13, 2009
بجلی کا احساس ذمہ داری کے ساتھ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment